بحرالعلوم حضرت مولانا غلام نبی کشمیری علیہ الرحمہ کامل ہی نہی جامع الکمالات شخصیت کا نام ہے ، جنکو اللہ تعالیٰ نے خدمت دین کے ہر شعبے میں مہارت تامہ سے نوازا تھا خواہ وہ تقریر و خطابت کا میدان ہو یا تحریر و صحافت کی جولان گاہ ، درس و تدریس کی ڈگر ہو یا تصنیف و تالیف کا شاہراہ -
یہ کتاب دراصل حضرت بحرالعلوم علیہ الرحمہ کے گراں قدر علمی و تحقیقی ، سیاسی و سماجی اداریوں ، مضامین و انشاىٔيوں کا مجموعہ ہے جو انہونے وقتاً فوقتاً مختلف دینی رسائل و مجلات میں تحریر فرماۓ- اردو ادب سے دلچسپی رکھنے والے ہر شخص کے لیے یہ کتاب گوہر بے بہا ثابت ہوگی-(ان شاء اللہ)

Nawai Qalam نواے قلم

₹200.00Price

    Raazi Online

    Socials

    Be The First To Know

    Near Police Chowki, Khanqah

    Deoband, Dist - Saharanpur, 

    Uttar Pradesh, India

    raazionlineofficial@gmail.com

    Sign up for our newsletter

    © 2020 by Raazi Online. Publishers. Designed & Developed by Magic Tools.